متنازعہ فوٹو شوٹ کا ایک اور واقعہ

اسلام آباد: متنازعہ فوٹو شوٹ کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر بانی پاکستان قائداعظم کی یادگار پر بے ہودہ فوٹو شوٹ کیا گیا ہے۔ فوٹو شوٹ کے لیے دن کا وقت رکھا گیا تا کہ تصاویر میں قائداعظم کی تصویر نمایاں دکھائی دے۔ اس فوٹو شوٹ پر اسلام آباد … Continue reading متنازعہ فوٹو شوٹ کا ایک اور واقعہ