بھارتی ریاست منی پور میں آزادی کے نعروں میں شدت’ کوکی باغیوں اور بھارتی فورسسز کے درمیان چھڑپیں جاری

0
13

کراچی: پاکستان میں دہشت گردوں کو فنڈ کرنے والے بھارت کی ریاست منی پور میں آزادی کے نعروں میں شدت آگئی۔ کوکی باغیوں اور بھارتی فورسسز کے درمیان لڑائی جاری ہے، بھارتی فوج مغوی فوجیوں کی بازیابی کےل ئے سرتوڑ کوشش کررہی ہے اور ریاست منی پور کی عام آبادی پر جدید اسلحے سے گولہ باری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

لڑائی کے معاملے پر متضاد میڈیا رپورٹس ہیں، بھارتی میڈیا پر مکمل سکوت طاری ہے جبکہ سوشل میڈیا اور آزاد ذرائع سے دلخراش وڈیوز شیئر کی جارہی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں