جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا

0
92

اسلام آباد: ‏سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا۔ ‏سپریم کورٹ  کے 10 رکنی فل کورٹ نے 5 اپریل کو  کیس کی سماعت کرنا تھی۔

‏ججز کی عدم دستیابی کے باعث قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی  کیس ڈی لسٹ کیا گیا اور ‏سپریم کورٹ نے کیس ڈی لسٹ ہونے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔

‏سپریم کورٹ میں جسٹس فیصل عرب کی ریٹائرمنٹ کے بعد نئے جج کی تقرری نہ ہوسکی۔ ‏سپریم کورٹ کے جسٹس   فیصل عرب گزشتہ برس 4 نومبر کو ریٹائر ہوئے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں