چئیرمیںن کشمیر کمیٹی کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی وزیراعظم کے ہمراہ مقتول اسامہ ستّی کے گھر آمد

0
30

اسلام آباد: چئیرمیںن کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی وزیراعظم زلفی بخاری کے ہمراہ مقتول اسامہ ستّی کے گھر آمد۔ مقتول کے والد ندیم ستی اور دیگر  سے تعزیت کی۔ وزیراعظم کی جانب سے تعزیت کی اور یقین دلایا کہ انکے صاحبزادے کے قتل پر انصاف دلایا جائے گا۔

تعزیت کے دوران زلفی بخاری نے کہا کہ میں اور شہریار بھائی وزیراعظم کے حکم پر آپ کے پاس آئے ہیں۔
شہریار خان آفریدی نے تعزیت  میں کہا کہ اسامہ ستّی کو انصاف ضرور ملے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں