مندر جلانے کے خلاف اقلیتی براداری کا احتجاجی مظاہرہ

0
72

پشاور: کرک مندر جلانے کے واقعے کے حوالے سے اقلیتی براداری کا احتجاجی مظاہرہ۔ مظاہرین کی حکومت اور وزیر اعلی کے خلاف نعرے بازی۔
مظاہرین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جلد از جلد اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں کی حفاظت کی قانون سازی کرے۔
مندر جلانے والے واقع میں ملوث افراد کو جلد گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے اور اقلیتوں کو حفاظت دی جائے۔ کرک مندر جلانے کے واقعے کے حوالے سے اقلیتی براداری کا احتجاجی مظاہرہ۔ مظاہرین کی حکومت اور وزیر اعلی کے خلاف نعرے بازی۔

مظاہرین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جلد از جلد اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں کی حفاظت کی قانون سازی کرے۔ مندر جلانے والے واقع میں ملوث افراد کو جلد گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے اوراقلیتوں کو حفاظت دی جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں