کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ سابق صدر آصف علی زرداری کو ڈاکٹروں کی مشاورت سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
والد کی علامت کے پیشِ نظر چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اسلام آباد سے اپنی تمام مصروفیات معطل کر کے کراچی پہنچ گئے۔ والد کی علالت کے باعث بختاور بھٹو زرداری اپنے شوہر محمود چوہدری کے ہمراہ دبئی سے کراچی پہنچ گئیں ہیں۔