کراچی: سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔ رابی پیرزادہ اللہ نے کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس سے احتیاط کے نتیجے میں ٹیسٹ منفی آیا ہے مگر میں پھر بھی مذید احتیاط کروں گی اور سب سے گزارش کروں گی خود بھی کورونا وائرس سے محفوظ ہوں اور اپنی فیملی کو محفوظ کریں۔