وزیراعلی سندھ کی پیپلزپارٹی کے چیئرمین کو ویڈیو لنک کے ذریعے بریفنگ

0
43

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ویڈیو لنک کے ذریعے بریفنگ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی سندھ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے اقدامات سے آگاہ کیا۔

وزیراعلی سندھ نے بریفنگ میں بتایا کہ جب سے لاک ڈاؤن میں نرمی ہوئی، سینکڑوں بچے کرونا وائرس سے متاثر ہوئے۔

‎ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت کا کرونا وائرس اور ٹڈی دل سے متعلق غیرسنجیدہ رویہ بہت خطرناک ہے۔ سندھ حکومت کرونا وائرس سے عوام کے بچاؤ اور ٹڈی دل کے خاتمے کی اپنی کوششوں کو جاری رکھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں