لازوال پاک چین دوستی، خصوصی ڈاکومنٹری ویڈیو جاری

0
68

اسلام آباد: لازوال پاک چین دوستی کے سترسالہ جشن کے موقع پر وزارت خارجہ کی طرف سے خصوصی ڈاکومنٹری ویڈیو جاری کردی۔

اس مختصر ویڈیو میں ہمالیہ سے اونچی، سمندروں سے گہری اور شہد سے میٹھی اس پاک چین دوستی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ پاک چین دوستی کے ستر سالہ جشن کے حوالے سے آج  ایک خصوصی تقریب بھی وزارت خارجہ میں منعقد ہوگی۔

اس تقریب میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور چین کے وزیر خارجہ  وانگ ژی بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں