متحدہ عرب امارات میں شادی کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیانے کا نیا سکینڈل

0
75

متحدہ عرب امارات: ابوظبی کے عدالتی ذرائع نے نوجوانوں کو دھوکہ دینے کے ایک نئے طریقے سے خبردار کیا ہے۔ الامارات الیوم کے مطابق ابوظبی میں شادی کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیانے کا نیا سکینڈل سامنے آیا ہے۔

سوشل میڈیا پر رشتوں میں مدد دینے کی فرضی ویب سائٹ ’میچ میکر‘ سے رجوع کرنے والے اس کا شکار بنے ہیں۔

عدالتی حلقوں کا کہنا ہے اس سکینڈل میں ایک رشتہ کرانے والی، نکاح خواں اور لڑکی ملوث ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں