پاکستان کی پہلی مسیحی خاتون بریگیڈیئر بن گئی

0
34

راولپنڈی: پاکستانی مسیحی برادری کے لیے بڑا فخر اور اعزاز، پاکستان کی پہلی مسیحی خاتون بریگیڈیئر بن گئی، ہیلن میری رابرٹ کو بریگیڈیئر کے عہدے پر ترقی دی گئی۔

بریگیڈیئر ہیلن میری رابرٹ آرمی میڈیکل کور کی ایک کرسچن لیڈی آفیسر اور بطور ماہر طب (پیتھالوجسٹ) ہیں کیونکہ یہ پاکستان مسلح افواج کی 76 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون کرسچن بریگیڈیئر ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں