اسرائیلی دہشت گرد فورسز کی فائرنگ سے دوسری فلسطینی خاتون صحافی جاں بحق

0
94

کراچی: اسرائیلی دہشت گردی نے خاتون صحافی شیریں کے بعد دوسری خاتون صحافی غفران کو شہید کردیا۔

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 31 سالہ فلسطینی خاتون صحافی غفران ہیرن وراسنہ جاں بحق ہوگئیں۔ صحافی غفران ہیرن اپنے ڈریم نیوز  ایجنسی کے دفتر جارہی تھیں جہاں پر تین روز قبل ہی انھوں نے جوائننگ دی تھی۔

یاد رہے گزشتہ ماہ الجزیرہ کی ممتاز خاتون صحافی شیریں ابو اقلاح کو بھی مغربی کنارے پر رپورٹنگ کے دوران اسرائیلی دہشت فورسز نے فائرنگ کرکے قتل  کردیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں