طیارہ حادثہ، مزید دو میتوں کی شناخت ہوگئی

0
48

کراچی: ملیرماڈل کالونی میں طیارے حادثہ، ایدھی اور چھیپا سرد خانے میں موجود مزید دو میتوں کی شناخت ہو گئی۔

طیارہ حادثے میں شہید ہونیوالےپاک فوج کےلیفٹینٹ یوسف حمزہ کی شناخت ہو گئی ہے اور میت ایدھی سرد خانے سے لواحقین نے وصول کرلی

طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے شہری مبشر ولد افتخار کی شناخت ہو گئی ہے، 27 سالہ مبشر گلشن اقبال 13 بی کا رہائشی تھا۔ مبشر کی میت چھیپا سرد خانے سے لواحقین نے وصول کرلی ہے۔

ایدھی ترجمان کے مطابق ایدھی سردخانے میں مزید 13 میتیں موجود ہیں جبکہ چھیپا کے ترجمان کے مطابق چھپا سردخانے میں مزید چار میت موجود ہیں۔

طیارے حادثے میں شہید ہونے والے 80 اف

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں