اسپیکر اسد قیصر نے متحدہ اپوزیشن کے سامنے گُھٹنے ٹیک دیئے، علی وزیر کے پروڈکشن جاری

0
62

اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے منتخب ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیئے۔

رکن قومی اسمبلی علی وزیر اسمبلی اجلاس میں شرکت کرکے وزیر اعظم عمران خاب نیازی کو تحریک عدم اعتماد کے زریعے ہٹانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں