سوات پریس کلب کو سیل کردیا گیا

0
76

سوات: محکمہ اطلاعات کے حکم نامہ پر سوات پریس کلب کو سیل کردیا گیا ہے۔ کارکن صحافیوں کی درخواست پر محکمہ اطلاعات نے پریس کلب سیل کرنے کا حکم دیا تھا۔

اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی نے سیل لگا کر پریس کلب کو سیل کردیا اور صحافیوں کی گروپ بندی کے باعث سرکاری عمارت کو ہر قسم سرگرمیوں کے لئے بند کردیا گیا ہے۔

سوات: سوات کے کارکن صحافیوں نے انفارمیشن ڈائریکٹریٹ کو پریس کلب سیل کرنے کی  درخواست دی تھی اور کارکن صحافیوں نے پریس کلب پر اخباری مالکان کا قبضہ ختم کرنے کی درخواست دی تھی۔ پریس کلب کو سیل کرنے پر کارکن صحافیوں میں خوشی، محکمہ انفارمیشن کا شکریہ ادا کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں