وزیر توانائی سندھ کا اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشاٸیہ

0
74

کراچی: وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کی طرف سے اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشاٸیہ۔ عشاٸیے میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، فریال تالپور، اسپیکر اسمبلی آغا سراج درانی، نثار کھوڑو، قاٸم علی شاہ، مکیش کمار چاولہ، شرجیل انعام میمن شریک تھے۔

سینیٹ امیدوار سلیم مانڈوی والا، پلوشہ خان، تاج حیدر، جام مہتاب ڈہر اور دیگر شریک تھے۔ اسماعیل راہو،۔شہلا رضا، سردار خان چانڈیو،۔امداد پتافی، فیاض بھٹ اور دیگر شریک ہوئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں